Posts

Showing posts from April, 2021

Holi abeer

 ہولی   تیہوار  اور  ابیر کی تاریخی  سچائ    جسے  پچھڑے سماج سے چھپاکر رکھاجاتاہے ۔۔۔۔۔ ! اشتیاق احمد ربانی علی گڈھ مسلم یونیورسٹی علی گڈھ ہولی کا تیہوار  ایک ایسا  تیہوار ہے , جسکی ابتداء    " ہولیکا "  نامی ایک  پچھڑے سماج کی  کنواری لڑکی کی عزت کو برہمنوں کے ذریعہ تار تار کرنے سے ہوتی ہے ۔  جسکی تفصیل اور تاریخی حقیقت اگر پچھڑے سماج کے لوگ  جان لیں تو  ان کی اس موقع پر راتوں کی نیند اڑجائے ۔  در اصل    اس تیہوار کی  حقیقت یہ ہیکہ   ہردوئ کے راجہ  ( یہ جگہ اب یوپی میں ایک ضلع کے طور پر جانی جاتی  ہے )   ہردوئ کے راجہ  ,   " ہیرا کشیپ "   اپنے علاقے میں برہمنوں کی چلنے نہیں دیتے تھے  , چنانچہ  برہمن لوگ ناراض ہوکر ان کے خلاف ایک چال چل گئے , کہ راجہ ہیرا کشیپ جو کہ پچھڑے سماج سے تعلق رکھتے  تھے ,   ان کے اکلوتے بیٹے " پرہلاد "   کو بہلا پھسلاکر  شرابی  , نشیڑی اور جواڑی بناڈالا  ...