Posts

Showing posts from September, 2023

احکام القرآن -۲

  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۰۰۱ احکام القرآن -۲ فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن – صفحہ 132تا 135 سورہ بقرہ آیات 168تا173 يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِي الْاَرْضِ حَلٰلًا طَيِّبًا١ۖٞ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّيْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ ۰۰۱۶۸ اِنَّمَا يَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ الْفَحْشَآءِ وَ اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ ۰۰۱۶۹ وَ اِذَا قِيْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَيْنَا عَلَيْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ شَيْـًٔا وَّ لَا يَهْتَدُوْنَ ۰۰۱۷۰ وَ مَثَلُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا كَمَثَلِ الَّذِيْ يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ اِلَّا دُعَآءً وَّ نِدَآءً١ؕ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ ۰۰۱۷۱ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِيَّاهُ تَعْبُدُوْنَ ۰۰۱۷۲ اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْز...

احکام القرآن -۲

Image

احکام القرآن -1

  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ احکام القرآن -1 فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن – صفحہ 100 سورہ بقرہ آیت 104 يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْا١ؕ وَ لِلْكٰفِرِيْنَ عَذَابٌ اَلِيْمٌ۰۰۱۰۴ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ؛ رَاعِنَا   نہ کہا کرو ، بلکہ اُنظُرنَا کہو اور توجّہ سے بات کو سنو، یہ کافر تو عذابِ الیم کے مستحق ہیں اے لوگو جو ایمان لائے ہو اس رکُوع اور اس کے بعد والے رکوع میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی اختیار کرنے والوں کو اُن شرارتوں سے خبردار کیا گیا ہے   جو اسلام اور اسلامی جماعت کے خلاف یہُودیوں کی طرف سے کی جارہی تھیں، اُن شبہات کے جوابات دیے گئے ہیں جو یہ لوگ مسلمانوں کے دلوں میں پیدا کرنے کی کوشش کرتے تھے، اور اُن خاص خاص نکات پر کلام کیا گیا ہے جو مسلمانوں کے ساتھ یہُودیوں کی گفتگو میں زیرِ بحث آیا کرتے تھے۔ اس موقع پر یہ بات پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینے پہنچے اور ان اطراف میں اسلام کی دعوت پھیلنی شروع ہوئی ، تو یہُودی جگہ جگہ مسلما...

احکام القرآن -1

Image

احکام خداوندی پر عمل ہی فلاح کا راستہ ہے

  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۰۰۱ احکام خداوندی پر عمل ہی فلاح کا راستہ ہے فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن – صفحہ 125 سورہ بقرہ آیات 150،   151 وَ لِاُتِمَّ نِعْمَتِيْ عَلَيْكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۙۛ ۰۰۱۵۰ كَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِيْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ يَتْلُوْا عَلَيْكُمْ اٰيٰتِنَا وَ يُزَكِّيْكُمْ وَ يُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ يُعَلِّمُكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَؕۛ ۰۰۱۵۱ اور اس لیے کہ میں تم پر اپنی نعمت پوری   کردوں اور اس توقع پر کہ میرے اس حکم کی پیروی سے تم اسی طرح فلاح کا راستہ پاوٴ گے   جس طرح (تمہیں اس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ )میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا ، جو تمہیں میری آیات سناتا ہے ، تمہارے زندگیوں کو سنوارتا ہے، تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے ، اور تمہیں وہ باتیں سکھاتا ہے ، جو تم نہ جانتے تھے۔ وَ لِاُتِمَّ نِعْمَتِيْ عَلَيْكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ اور اس لیے کہ میں تم پر اپنی نعمت پوری   کردوں نعمت سے مُراد وہی امامت اور پیشوائی کی ...

فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن

Image

اللہ تعالٰی اپنے احکام نہایت وضاحت سے بیان کرتا ہے تاکہ انسان یوں ہی نہ بھٹکتا رہے

  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اللہ تعالٰی اپنے احکام نہایت وضاحت سے بیان کرتا ہے تاکہ انسان یوں ہی نہ بھٹکتا رہے فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن – صفحہ 432 سورہ نساء آیت 176 يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اَنْ تَضِلُّوْا اللہ تمہارے لیے احکام کی توضیح کرتا ہے تاکہ تم بھٹکتے نہ پھرو اللہ تعالٰی   نے اپنے احکام نہایت وضاحت سے بیان کردئے ہیں ،بہترین رویہ جواز کی آخری حدود سے دور رہنا ہے فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن – صفحہ 147 سورہ بقرہ آیت 187 تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَا یہ اللہ کی باندھی ہوئی حدیں ہیں، ان کے قریب نہ پھٹکنا یہ نہیں فرمایا کہ ان حدوں سے تجاوز نہ کرنا، بلکہ یہ فرمایا کہ ان کے قریب نہ پھٹکنا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جس مقام سے معصیت کی حد شروع ہوتی ہے، عین اسی مقام کے آخری کناروں پر گھومتے   رہنا آدمی کے لیے خطرناک ہے۔ سلامتی اس میں ہے کہ آدمی سرحد سے دُور ہی رہے تاکہ بھُولے سے بھی قدم اس کے پار نہ چلا جائے۔ یہی مضمون اُس حدیث میں بیان ہوا ہے ، جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ...

اللہ تعالٰی اپنے احکام نہایت وضاحت سے بیان کرتا ہے

Image

اللہ تعالٰی کے احکام کو کھیل بنانا اپنے اوپر ظلم کرنا ہے

  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اللہ   تعالٰی کے احکام کو کھیل بنانا اپنے اوپر ظلم کرنا ہے فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد اول – احکام القرآن – صفحہ 177 سورہ بقرہ آیت 231 وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ سَرِّحُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ١۪ وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَا تَتَّخِذُوْۤا اٰيٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا١ٞ وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَيْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ يَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌؒ ۰۰۲۳ اور جب تم عورتوں کو طلاق دیدو اور ان کی عدّت پوری ہونے کو آجائے، تو یا بھلے طریقے سے انہیں روک لو یا بھلے طریقے سے رخصت کردو۔ محض ستانے کی خاطر انہیں نہ روکے رکھنا کہ یہ زیادتی ہو گی اور جو ایسا کرے گا، وہ درحقیقت آپ اپنے ہی اوپر ظلم کرے گا۔ اللہ کی آیات کا کھیل نہ بناؤ۔ بھول نہ جاؤ کہ اللہ نے کس نعمت عظمٰی سے تمہیں سرفراز کیا ہے۔ ...