Posts

آخرت کے دلائل-1تفہیم القران جلد 4 -آخرت

Image

مشرکین کے معبود انہیں کہیں نہ ملیں گے کہ سفارش کے لیے آئیں

Image

مشرکین کے معبود انہیں کہیں نہ ملیں گے کہ سفارش کے لیے آئیں

  فہرست موضوعات تفہیم القران سیریز مشرکین کے معبود انہیں کہیں نہ ملیں گے کہ سفارش کے لیے آئیں فہرست موضوعات تفہیم القران جلد سوم-آخرت صفحہ 737 سورہ روم آیت 13 وَ لَمْ يَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآىِٕهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآىِٕهِمْ كٰفِرِيْنَ ۰۰۱۳ سورہ روم آیت 13 ان کے ٹھیر ائے ہوئے شریکوں میں کوئی ان کا سفارشی نہ ہو گا   اور وہ اپنے شریکوں کےمنکر ہو جائیں گے ۔ ان کا سفارشی نہ ہو گا سورة الروم حاشیہ نمبر ١٦ شُرکاء کا اطلاق تین قسم کی ہستیوں پر ہوتا ہے۔ ایک ملائکہ، انبیاء، اولیاء اور شہداء و صالحین جن کو مختلف زمانوں میں مشرکین نے خدائی صفات و اختیارات کا حامل قرار دے کر ان کے   آگے مراسمِ عبودیت انجام دیے ہیں۔ وہ قیامت کے روز صاف کہہ دیں گے کہ تم یہ سب کچھ ہماری مرضی کے بغیر، بلکہ ہماری تعلیم و ہدایت کے سراسر خلاف کرتے رہے ہو، اس   لیے ہمارا تم سے کوئی واسطہ نہیں ، ہم سے کوئی امید نہ رکھو کہ ہم تمہاری شفاعت کے لیے خدائے بزرگ   کے سامنے کچھ عرض و معروض کریں گے۔ دوسری قسم اُن اشیاء کی ہے جو بے   شعور یا بے جان ہیں، جیسے چاند ...

آخرت میں مشرکین کے معبود انھیں جھوٹا قرار دیں گے

  فہرست موضوعات تفہیم القران سیریز آخرت میں مشرکین کے معبود انھیں جھوٹا قرار دیں گے فہرست موضوعات تفہیم القران جلد سوم-آخرت صفحہ 442،   443 سورہ فرقان آیات 17تا19 وَ يَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَ مَا يَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَيَقُوْلُ ءَاَنْتُمْ اَضْلَلْتُمْ عِبَادِيْ هٰۤؤُلَآءِ اَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِيْلَؕ ۰۰۱۷ قَالُوْا سُبْحٰنَكَ مَا كَانَ يَنْۢبَغِيْ لَنَاۤ اَنْ نَّتَّخِذَ مِنْ دُوْنِكَ مِنْ اَوْلِيَآءَ وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ وَ كَانُوْا قَوْمًۢا بُوْرًا ۰۰۱۸ فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْ بِمَا تَقُوْلُوْنَ١ۙ فَمَا تَسْتَطِيْعُوْنَ۠ صَرْفًا وَّ لَا نَصْرًا١ۚ وَ مَنْ يَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِيْرًا ۰۰۱۹ سورہ فرقان آیات 17تا19 اور وہی دن ہوگا جب کہ (تمہارا ربّ)اِن لوگوں کو بھی گھیر لائے گا اور ان کے اُن معبُودوں   کو بھی بُلالے گا جنہیں آج یہ اللہ کو چھوڑ کر پُوج رہے ہیں، پھر وہ اُن سے پُوچھے گا” کیا تم نے میرے اِن بندوں کو گمراہ کیا تھا؟ یا یہ خود راہِ راست سے بھٹک گئے تھے ؟“   وہ عرض کریں گے” ...

آخرت میں مشرکین کے معبود انھیں جھوٹا قرار دیں گے

Image

آخرت میں مجرموں پر سخت مایوسی طاری ہوگی

  فہرست موضوعات تفہیم القران سیریز آخرت میں مجرموں پر سخت مایوسی طاری ہوگی فہرست موضوعات تفہیم القران جلد سوم-آخرت صفحہ 736 سورہ روم آیت 12 وَ يَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ ۰۰۱۲ سورہ روم آیت 12 اور جب وہ ساعت برپا ہو گی اس دن مجرم ہَک دَک رہ جائیں گے اور جب وہ ساعت سورة الروم حاشیہ نمبر ١ ۴ یعنی اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹنے اور اس کے حضور پیش ہونے کی ساعت۔ اس دن مجرم ہَک دَک رہ جائیں گے سورة الروم حاشیہ نمبر ١ ۵ اصل میں لفظ اِبْلَاس استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں سخت مایوسی اور صدمے کی بنا پر کسی شخص کا گُم سُم ہو جانا، امید کے سارے راستے بند   پا کر حیران و ششدر رہ جانا، کوئی حجت نہ پا کر دم بخود رہ جانا ۔ یہ لفظ جب مجرم کے لیے استعمال کیا جائے تو ذہن کے سامنے اس کی یہ تصویر آتی ہے کہ ایک شخص عین حالتِ جُرم میں بھرےہاتھوں (Red-handed   )پکڑا گیا ہے، نہ فرار کی کوئی راہ پاتا ہے، نہ اپنی صفائی میں کوئی چیز پیش کر کے بچ نکلنے کی توقع رکھتا ہے، اس لیے زبان اس کی بند ہے اور وہ انتہائی مایوسی و دل شکستگی کی حالت میں حیران و پریشان...

آخرت میں مجرموں پر سخت مایوسی طاری ہوگی

Image