Posts
آخرت کی کامیابی ہی عظیم الشان کامیابی ہے، اور انسان کو اسی کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے
- Get link
- X
- Other Apps
آخرت کی کامیابی ہی عظیم الشان کامیابی ہے، اور انسان کو اسی کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے تفہیم القرآن جلد چہارم صفحہ 289 سورہ صفّٰت آیات 40تا61 اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ ﴿37:40﴾ اُولٰٓـئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٌ مَّعۡلُوۡمٌۙ ﴿37:41﴾ فَوَاكِهُ ۚ وَهُمۡ مُّكۡرَمُوۡنَۙ ﴿37:42﴾ فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِۙ ﴿37:43﴾ عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَ ﴿37:44﴾ يُطَافُ عَلَيۡهِمۡ بِكَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِيۡنٍۢ ۙ ﴿37:45﴾ بَيۡضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِيۡنَ ۖ ۚ ﴿37:46﴾ لَا فِيۡهَا غَوۡلٌ وَّلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنۡزَفُوۡنَ ﴿37:47﴾ وَعِنۡدَهُمۡ قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِ عِيۡنٌۙ ﴿37:48﴾ كَاَنَّهُنَّ بَيۡضٌ مَّكۡنُوۡنٌ ﴿37:49﴾ فَاَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ يَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿37:50﴾ قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡهُمۡ اِنِّىۡ كَانَ لِىۡ قَرِيۡنٌۙ ﴿37:51﴾ يَقُوۡلُ اَءِ نَّكَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِيۡنَ ﴿37:52﴾ ءَاِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِيۡنُوۡنَ ﴿37:53﴾ قَالَ هَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ ﴿37:54﴾ فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِىۡ سَوَآءِ الۡجَحِيۡمِ ﴿37:55﴾ قَالَ تَال...
آخرت کی کامیابی ہی عظیم الشان کامیابی ہے، اور انسان کو اسی کے لیے جدوجہد...
- Get link
- X
- Other Apps
آخرت کو یاد رکھنے اور اس کے لیے سعی و کوشش کرنے کے ثمرات و نتائج
- Get link
- X
- Other Apps
آخرت کو یاد رکھنے اور اس کے لیے سعی و کوشش کرنے کے ثمرات و نتائج فہرست موضوعات تفہیم القرآن جلد چہارم صفحہ 343 سورہ ص آیت 45، 46 وَاذۡكُرۡ عِبٰدَنَاۤ اِبۡرٰهِيۡمَ وَاِسۡحٰقَ وَيَعۡقُوۡبَ اُولِى الۡاَيۡدِىۡ وَالۡاَبۡصَارِ ﴿38:45﴾اِنَّاۤ اَخۡلَصۡنٰهُمۡ بِخَالِصَةٍ ذِكۡرَى الدَّارِ ۚ ﴿38:46﴾ سورہ ص آیت 45، 46 ۴۵ - اور ہمارے بندوں ، ابراہیمؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا ذکر کرو۔ بڑی قوّتِ عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے۔ ہم نے اُن کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دارِ آخرت کی یاد تھی۔ بڑی قوّتِ عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے۔ 48. اصل الفاظ ہیں اُو لِی الْاَ یْدِ یْ وَالْاَبْصَارِ (ہاتھوں والے اور نگاہوں والے )۔ ہاتھ سے مراد، جیسا کہ ہم اس سے پہلے بیان کر چکے ہیں ، قوت و قدرت ہے ۔ اور ان انبیاء کو صاحب قوت و قدرت کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ نہایت با عمل لوگ تھے ، اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنے اور معصیتوں سے بچنے کی زبردست طاقت رکھتے تھے ، اور دنیا میں اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیے انہوں نے بڑی کوششیں کی تھیں ۔ نگاہ سے مراد آنکھ...
آخرت کو یاد رکھنے اور اس کے لیے سعی و کوشش کرنے کے ثمرات و نتائج
- Get link
- X
- Other Apps
راست باز اور گمراہ لوگوں کا انجام یکساں نہیں ہوسکتا
- Get link
- X
- Other Apps
راست باز اور گمراہ لوگوں کا انجام یکساں نہیں ہوسکتا فہرست موضوعات تفہیم القرآن جلد چہارم صفحہ229،سورہ فاطر آیات 19تا 22 وَمَا يَسۡتَوِى الۡاَعۡمٰى وَالۡبَصِيۡرُ ۙ ﴿35:19﴾ وَلَا الظُّلُمٰتُ وَلَا النُّوۡرُۙ ﴿35:20﴾ وَلَا الظِّلُّ وَلَا الۡحَـرُوۡرُۚ ﴿35:21﴾ وَمَا يَسۡتَوِى الۡاَحۡيَآءُ وَلَا الۡاَمۡوَاتُ سورہ فاطر آیات 19تا 22 ۱۹ - اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے۔ ۲۰ - نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں۔ ۲۱ - نہ ٹھنڈی چھاوٴں اور دُھوپ کی تپش ایک جیسی ہے ۔ ۲۲ - اور نہ زندہ اور مُردے مساوی ہیں۔ 42. ان تمثیلات میں مومن اور کافر کے حال اور مستقبل کا فرق بتایا گیا ہے۔ ایک وہ شخص ہے جو حقائق سے آنکھیں بند کیے ہوئے ہے اور کچھ نہیں دیکھتا کہ کائنات کا سارا نظام اور خود اس کا اپنا وجود صداقت کی طرف اشارے کر رہا ہے۔ دوسرا وہ شخص ہے جس کی آنکھیں کھلی ہیں اور وہ صاف دیکھ رہا ہے کہ اس کے باہر اور اندر کی ہر چیز خدا کی توحید اور اس کے حضور انسان کی جوابدہی پر گواہی دے رہی ہے۔ ایک وہ شخص ہے جو جاہلانہ اوہام اور مفروضات و قیاسات کی تاریکیوں میں بھٹک رہا ہے اور پیغمبر کی روشن کی ہو...