Posts

آخرت میں اللہ تعالٰی بتادے گا کہ کون کیا کرکے آیا ہے

  آخرت میں اللہ تعالٰی بتادے گا کہ کون کیا کرکے آیا ہے فہرست موضوعات-   تفہیم القران جلد چہارم-آخرت-صفحہ17   سورہ لقمان آیت 15 وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِيْ مَا لَيْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوْفًا١ٞ وَّ اتَّبِعْ سَبِيْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَيَّ١ۚ ثُمَّ اِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ۰۰۱۵ لیکن اگر وہ تجھ پر دباوٴ ڈالیں کہ میرے ساتھ تو کسی ایسے کو شریک کرے جسے تو نہیں جانتا   تو ان کی بات ہر گز نہ مان۔ دُنیا میں ان کے ساتھ نیک برتاوٴ کر تا رہ مگرپیروی اُس شخص کے راستے کی کر جس نے میری طرف رجوع کیا ہے ۔ پھر تم سب کو پلٹنا میری ہی طرف ہے   ، اُس وقت میں تمہیں بتادوں گا کہ تم کیسے عمل کرتے رہے ہو۔ آخرت میں اللہ تعالٰی بتادے گا کہ کون کیا کرکے آیا ہے فہرست موضوعات-   تفہیم القران جلد چہارم-آخرت-صفحہ21 سورہ لقمان آیت 23 وَ مَنْ كَفَرَ فَلَا يَحْزُنْكَ كُفْرُهٗ١ؕ اِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌۢ بِذَاتِ الصّ...

آخرت میں اللہ تعالٰی بتادے گا کہ کون کیا کرکے آیا ہے

Image

آخرت میں مجرمین اپنے آپ کو بچانے کےلیے کوئی تدبیر نہ کرسکیں گے

  آخرت میں مجرمین اپنے آپ کو بچانے کےلیے کوئی تدبیر   نہ کرسکیں گے فہرست موضوعات-تفہیم القرآن جلد چہارم-آخرت-صفحہ514 سورہ شوری آیت 47 اِسْتَجِيْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِيَ يَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ مَا لَكُمْ مِّنْ مَّلْجَاٍ يَّوْمَىِٕذٍ وَّ مَا لَكُمْ مِّنْ نَّكِيْرٍ ۰۰۴۷ مان لو اپنے ربّ کی بات قبل اس کے کہ وہ دن آئے جس کے ٹلنے کی کوئی صُورت اللہ کی طرف سے نہیں ہے۔   اُس دن تمہارے لیے کوئی جائے پناہ نہ ہو گی اور نہ کوئی تمہارے حال کو بدلنے کی کوشش کرنے والا ہوگا۔   سورة الشوریٰ حاشیہ نمبر ۷۳ اصل الفاظ ہیں : مَا لَکُمْ مِنْ نَّکِیْرٍ ۔ اس فقرے کے کئی مفہوم اور بھی ہیں۔ ایک یہ کہ تم اپنے کرتوتوں   میں سے کسی کا انکار نہ کر سکو گے۔ دوسرے یہ کہ تم بھیس   بدل کر کہیں چھپ نہ سکو گے۔ تیسرے یہ کہ تمہارے ساتھ جو کچھ بھی کیا جائے گا اس پر تم کوئی احتجاج اور اظہار ناراضی نہ کر سکو گے۔ چوتھے یہ کہ تمہارے بس میں نہ ہو گا کہ جس حالت میں تم مبتلا کیے گئے ہو اسے بدل سکو۔

آخرت میں مجرمین اپنے آپ کو بچانے کےلیے کوئی تدبیر نہ کرسکیں گے

Image

مشرکوں کے الٰہوں اور ان کے اولیا کی کوئی حیثیت نہ ہوگی

  مشرکوں کے الٰہوں اور ان کے اولیا کی کوئی حیثیت نہ ہوگی تفہیم القرآن جلد چہارم صفحہ 401 سورہ مومن آیات 15تا20 رَفِيْعُ الدَّرَجٰتِ ذُو الْعَرْشِ١ۚ يُلْقِي الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِيُنْذِرَ يَوْمَ التَّلَاقِۙ ۰۰۱۵ يَوْمَ هُمْ بٰرِزُوْنَ١ۚ۬ لَا يَخْفٰى عَلَى اللّٰهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ١ؕ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ ۰۰۱۶ اَلْيَوْمَ تُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ١ؕ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ ۰۰۱۷ وَ اَنْذِرْهُمْ يَوْمَ الْاٰزِفَةِ اِذِ الْقُلُوْبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كٰظِمِيْنَ١ؕ۬ مَا لِلظّٰلِمِيْنَ مِنْ حَمِيْمٍ وَّ لَا شَفِيْعٍ يُّطَاعُؕ ۰۰۱۸ يَعْلَمُ خَآىِٕنَةَ الْاَعْيُنِ وَ مَا تُخْفِي الصُّدُوْرُ ۰۰۱۹ وَ اللّٰهُ يَقْضِيْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا يَقْضُوْنَ بِشَيْءٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْرُؒ ۰۰۲۰ وہ بلند درجوں والا، مالکِ عرش ہے۔   اپنے بندوں میں سے جس   پر چاہتا ہے اپنے حکم سے رُوح نازل کردیتا ہے   تاکہ وہ ...

مشرکوں کے الٰہوں اور ان کے اولیا کی کوئی حیثیت نہ ہوگی

Image

آخرت میں مجرمین کا کوئی ایسا شفیع نہ ہوگا جس کی بات لازماً مانی جائے۔

  آخرت میں مجرمین کا کوئی ایسا شفیع نہ ہوگا جس کی بات لازماً مانی جائے۔ تفہیم القرآن جلد چہارم -آخرت-صفحہ376 سورہ زمر آیات 43،44 اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا يَمْلِكُوْنَ شَيْـًٔا وَّ لَا يَعْقِلُوْنَ ۰۰۴۳ قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيْعًا١ؕ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ ۰۰۴۴ کیا اُس خدا کو چھوڑ کر اِن لوگوں نے دُوسروں کو شفیع بنا رکھا ہے؟   ان سے کہو، کیا وہ شفاعت کریں گے خواہ اُن کے اختیار میں کچھ نہ ہو اور وہ سمجھتے بھی نہ ہوں؟ کہو، شفاعت ساری کی ساری اللہ کے اختیار میں ہے ۔ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا   وہی مالک ہے۔ پھر اُسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے ہو۔ اُس خدا کو چھوڑ کر اِن لوگوں نے دُوسروں کو شفیع بنا رکھا ہے   سورة الزمر حاشیہ نمبر ٦ ۲ یعنی ایک تو ان لوگوں نے اپنے طور پر خود ہی یہ فرض کرلیا کہ کچھ ہستیاں اللہ کے ہاں بڑی زور آور ہیں جن کی سفارش کسی طرح ٹل نہیں سکتی، حالانکہ ان کے سفارشی ہونے پر نہ کوئی دلیل، نہ اللہ تعالیٰ نے کبھی یہ فرمایا کہ ان کو می...