مالے گاؤں کا کاڑھا
شربتی چائے
1.
پانی پانچ لیٹر
2.
گڑھ پاؤ کلو
3.
دال چینی تین گرام
4.
کالی مرچ پانچ گرام
5.
لونگ پانچ گرام
6.
کلونجی تین گرام
7.
چائے پتی دس گرام
8.
ادرک کٹاہوا بیس گرام
9.
ایلا یچی تین عدد توڑ کر دالئیں.
10.
ہلدی ادھا چمچہ
11.
نمک موٹا ادھاچمچہ
اس پانی کو اچھی طرح دھیمی آنچ پر پکائیں اور چھان کر
دن میں تین مرتبہ نوش کرئیں۔
Comments
Post a Comment