انسان کی کمزوری

انسان دو چیزوں کی وجہ سے کمزور ہوتا ، ایک موت ، دوسرا رزق سے محرومی کا خوف یہی خوف جاہلوں  کے آگے آدمی کو جھکاتا ہے  اور یہی بیرونی دشمنوں سے شکست دلواتا ہے۔ یہ خوف دل سے نکال دیجئے اور اپنے قلب و روح میں  یہ بات پیوست کرلیجئے کہ زند گی اور موت بھی خدا کے ہاتھ میں ہے۔ اور رزق دینے والا بھی خدا ہے۔ اس کے بعد دنیا کی کوئی طاقت آپ کو نہ جھکا سکے گی نہ دبا سکے گی اور نہ خرید سکے گی۔ پھر کامیابیاں خود آپ کے قدم چومیں گی۔


Comments

Popular posts from this blog

بہترین جماعت کے بدترین لوگ

گفتگو سائے اور غفلت سے

مسلمان جائیں تو کہاں جائیں