اپیل برائے امداد امام و خطیب و مدرسین صاحبان
اپیل
برائے امداد امام و خطیب و مدرسین صاحبان
بذریعے
فراہمی اجناس و رقم
ترسیل بذریعے گوگل پے یا نقدی کی شکل میں
۔ ان نمبروں پر
رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
9392197842 مفتی
ابراہیم خلیل،
9100287987 ابو عروج خلیل احمد
محترم قارئین
!
کرونا وباء
اور اس کی وجہ سے لاک ڈاؤن، اور معاشی بحران کی وجہ سے مدارس کے اساتذہ ، مساجد کے امام و خطیب
حضرات کی جو کچھ حالت ہے وہ آپ حضرات اندازہ کرسکتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں
جوکہ خوددار، اور عزت نفس خوگر، اپنے انداز سے محتاجی کا شائبہ تک محسوس نہیں ہونے
دیتے۔
لِلْفُقَرَاۗءِ الَّذِيْنَ اُحْصِرُوْا فِيْ سَبِيْلِ
اللّٰهِ لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ ضَرْبًا فِي الْاَرْضِ ۡ يَحْسَبُھُمُ الْجَاهِلُ
اَغْنِيَاۗءَ مِنَ التَّعَفُّفِ ۚ
تَعْرِفُھُمْ بِسِيْمٰھُمْ ۚ لَا يَسْــَٔـلُوْنَ النَّاسَ اِلْحَافًا ۭ وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَيْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ
بِهٖ عَلِيْمٌ ٢٧٣ۧ
خاص طور پر مدد کے مستحق وہ تنگ دست لوگ ہیں جو اللہ کے کام
میں ایسے گھر گئے ہیں کہ اپنے ذاتی کسبِ معاش کے لیے زمین میں کوئی دوڑ دھوپ نہیں
کر سکتے ۔ان کی خود داری دیکھ کر ناواقف آدمی گمان کرتا ہے کہ یہ خوش حال ہیں۔ تم
ان کے چہروں سے ان کی اندرونی حالت پہچان سکتے ہو مگر وہ ایسے لوگ نہیں ہیں کہ
لوگوں کے پیچھے پڑ کر کچھ مانگیں۔ ان کی اعانت میں جو کچھ مال تم خرچ کرو گے وہ
اللہ سے پوشیدہ نہ رہے گا۔(273) البقرہ
Comments
Post a Comment