آخرت میں اللہ بتادے گا کہ لوگ دنیا میں کیا کرکے آئے ہیں
آخرت میں اللہ بتادے گا کہ لوگ دنیا میں کیا کرکے آئے ہیں
فہرست موضوعات- تفہیم القران جلد سوم -آخرت
صفحہ 374
سورہ نور آیت 24
يَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ
اَيْدِيْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ۰۰۲۴
سورہ نور آیت 24
وہ اس دن کو بھُول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان
کے اپنے ہاتھ پاوٴں ان کے کرتُوتوں کی
گواہی دیں گے۔
سورة النور حاشیہ نمبر۲١(الف)۔
تشریح کے لیے
ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ،جلد چہارم، یٰس، حاشیہ 55۔ حٰم السجدہ، حاشیہ 25 )۔
آخرت میں اللہ بتادے گا کہ لوگ دنیا میں کیا کیا کرکے آئے ہیں
فہرست موضوعات- تفہیم القران جلد سوم -آخرت
صفحہ 427
سورہ نور آیت 64
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
قَدْ يَعْلَمُ مَاۤ اَنْتُمْ عَلَيْهِ١ؕ وَ يَوْمَ يُرْجَعُوْنَ اِلَيْهِ
فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌؒ۰۰۶۴ سورہ نور آیت 64
خبردار رہو، آسمان و زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے۔ تم جس روِش پر بھی ہو اللہ اُس
کو جانتا ہے ۔ جس روز تم اُس کی طرف پلٹو گے وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کچھ کر
کے آئے ہو۔ وہ ہر چیز کا عِلم رکھتا ہے۔
Comments
Post a Comment