آخرت میں لوگوں کے اعمال کی پوری جانچ پڑتال ہوگی

 

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

آخرت میں لوگوں کے اعمال کی پوری جانچ پڑتال ہوگی

فہرست موضوعات – تفہیم القرآن جلد پنجم – آخرت

صفحہ 219، 220

سورہ نجم آیات 40،  41

وَ اَنَّ سَعْيَهٗ سَوْفَ يُرٰى۪۰۰۴۰ثُمَّ يُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰى ۙ۰۰۴۱

اور یہ کہ اس  کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی  اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی۔

یعنی آخرت میں لوگوں کے اعمال کی جانچ پڑتا ل ہو گی اور یہ دیکھا جائے گا کہ کون کیا کر کے آیا ہے۔

Comments