آخرت اچانک برپا ہوگی

 آخرت اچانک برپا ہوگی

تفہیم القرآن جلد چہارم صفحہ549

سورہ زخرف آیت 66

هَلْ يَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا يَشْعُرُوْنَ۰۰۶۶

کیا یہ لوگ اب بس اِسی چیز کے منتظر ہیں کہ اچانک اِن پر قیامت آجائے اور اِنہیں خبر بھی نہ ہو؟

Comments

Popular posts from this blog

بہترین جماعت کے بدترین لوگ

گفتگو سائے اور غفلت سے

مسلمان جائیں تو کہاں جائیں