کفار پر آخرت میں لعنت پڑی ہوگی اور وہاں ان کے لیے بدترین ٹھکانہ ہے
کفار پر آخرت میں
لعنت پڑی ہوگی اور وہاں ان کے لیے بدترین ٹھکانہ ہے
تفہیم القرآن جلد
چہارم صفحہ415
سورہ مومن آیت 52
يَوْمَ لَا
يَنْفَعُ الظّٰلِمِيْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ
الدَّارِ۰۰۵۲
جب ظالموں کو ان کی
معذرت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی اور اُن پر لعنت پڑے گی اور بدترین ٹھکانا اُن کے
حصّے میں آئے گا۔
Comments
Post a Comment