آخرت کا وقت قریب ہی آلگا ہے

 

آخرت کا وقت قریب ہی آلگا ہے

تفہیم القرآن جلد چہارم صفحہ 400

سورمومن آیت 17، 18

اَلْيَوْمَ تُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ١ؕ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ۰۰۱۷وَ اَنْذِرْهُمْ يَوْمَ الْاٰزِفَةِ اِذِ الْقُلُوْبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كٰظِمِيْنَ١ؕ۬ مَا لِلظّٰلِمِيْنَ مِنْ حَمِيْمٍ وَّ لَا شَفِيْعٍ يُّطَاعُؕ۰۰۱۸

(کہا جائے گا) آج ہر متنفس کو اس کمائی کابد لہ دیا جائے گا جو اس نے کی تھی۔ آج کسی پر کوئی ظلم نہ ہو گا۔ اور اللہ حساب لینے میں بہت تیز ہے ۔ اے نبیؐ، ڈرا دو ان لوگوں کو اس دن سے جو قریب آ لگا ہے ۔ جب کلیجے منہ کو آ رہے ہوں گے اور لوگ چپ چاپ غم کے گھونٹ پیے کھڑے ہونگے۔ ظالموں کا نہ کوئی مشفق دوست ہو گا

اور نہ کوئی شفیع جس کی بات مانی جائے

Comments

Popular posts from this blog

بہترین جماعت کے بدترین لوگ

گفتگو سائے اور غفلت سے

مسلمان جائیں تو کہاں جائیں